چیت کی فصل
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - ربیع کی فصل (جو مارچ اپریل میں کاٹی جاتی ہے)۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - ربیع کی فصل (جو مارچ اپریل میں کاٹی جاتی ہے)۔